انٹرویو: آخر کا آغاز؟ ایڈز کے خلاف جنگ میں اہم پیشرفت
ایچ آئی وی کی روک تھام کے لیے اے وی اے سی گلوبل ایڈوکیسی گروپ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مچل وارن کا کہنا ہے کہ دنیا نے ایک ایسی چیز کے بارے میں بات کرنا شروع کر دی ہے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا۔



