مسلم لبرل ازم کی جستجو: ایک مصری کا انتہائی قدامت پسندی سے لبرل ازم تک کا سفر از احمد ایم ابو حسین*
میرا تعلق ایک عام مصری خاندان سے ہے جس نے مذہبی تعلیمات پر اتنا زور نہیں دیا جتنا کہ عام طور پر اخلاقیات پر۔ چوری، جھوٹ اور دھوکہ دہی بری خصلتیں ہیں کیونکہ وہ...



